اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی کے بین الاقوامی امور کے مشیر ڈاکٹر علی اکبر ولایتی شام کے دارالحکومت دمشق پہنچ گئے ہیں۔ وہ جمعرات سے لبنان کے دورے پر تھے جہاں انھوں نے لبنان کے صدر اور دیگر اعلی حکام سےدوطرفہ تعلقات اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا۔
.......
/169